Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 1, 2026

مریم نواز کا بچوں کی کردار سازی میں والدین کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

والدین کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام والدین کو ڈھیروں سلام، بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے والدین کی قربانیوں، محبت اور بچوں کی…
مزید پڑھ...

آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا

رپورٹ کے مطابق 21 اپریل کو صومالی قزاقوں نے آئل ٹینکر آنر 25 پر قبضہ کرکے عملے کے 17 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا، جن میں 10 پاکستانی، 4 انڈونیشیائی، ایک بھارتی اور ایک میانمار کا شہری شامل ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صومالی حکومت آئل…
مزید پڑھ...

بجٹ 27-2026 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ریلیف کا امکان

سرکاری ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹرانزیکشن ٹیکس میں کمی ہو سکتی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پراپرٹی کی خریداری کیلئے شق 236K کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس 1.5 فیصد سے کم ہو گا، پراپرٹی کی…
مزید پڑھ...

امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری، براہ راست مذاکرات نہیں ہو رہے: عباس عراقچی

قیاس آرائیاں ہیں اور ایسی خبروں کو کوئی اہمیت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں پہلے کی طرح اسٹیو وٹکوف کے براہ راست پیغامات موصول ہوتے ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ مذاکرات جاری ہیں۔ …
مزید پڑھ...

ایران واقعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل سے اتحادیوں کو بھی فائدہ ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران کے ساتھ ڈیل ایک بہتر اور مضبوط معاہدہ ثابت ہو سکتی ہے، سیاسی مخالفین کی مسلسل تنقید مذاکراتی عمل کو متاثر کر رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی لکھا کہ ڈیموکریٹس اور کچھ ریپبلکن رہنما…
مزید پڑھ...

امریکا کے ایرانی فوجی ٹھکانوں پر حملے، جواب میں امریکی فضائی اڈا نشانہ

سینٹ کام کے مطابق امریکی افواج نے ایرانی فضائی دفاعی نظام، ایک گراؤنڈ کنٹرول سٹیشن، اور دو یک طرفہ حملہ آور ڈرونز کو تباہ کیا، جو علاقائی سمندری راستوں سے گزرنے والے جہازوں کے لیے واضح خطرہ تھے۔ کویت میں میزائل اور ڈرون حملوں کے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More