Tameerewatan
tameerewatan

کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج ریبیز سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

جناح ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 45 سالہ جی ایچ مدنی کو لاڑکانہ سےطبیعت بگڑنے پر یہاں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہوسکا۔

 

متوفی کو تقریباً دو ماہ قبل لاڑکانہ میں کتے نے ہاتھ کی انگلی پر کاٹا تھا تاہم انہیں بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نہیں لگائی گئی تھی۔

 

انتظامیہ نے بتایا کہ مریض میں بخار، ہائیڈروفوبیا اور ریبیز کی دیگرعلامات ظاہر ہو چکی تھیں، یہ ہمارے ہسپتال میں ریبیز کا پانچواں کیس تھا، جبکہ انڈس ہسپتال میں اس سال 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

دوسری جانب محکمہ صحت کے اعداد و شمار میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کراچی میں کتوں کے کاٹنے کے 25 ہزار سے زائد کیسز جب کہ سندھ بھر میں ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More