Tameerewatan
tameerewatan

خضدار میں خودساختہ مہنگائی میں اضافہ

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں خودساختہ مہنگا?ی میں اضافہ ہوگیاہے شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپےمقرر کردی ہےپرا?س کنٹرول کمیٹی غا?ب سرکاری نرخنامہ کی وجود نہیں ہےسالوں سال سے غریب بے کس سادہ لوح عوام خودساختہ مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے غریب عوام کی حالت نہ بدل سکی اچانک مرغی گوشت کی قیمتیں ?سمان کو چھونے لگی ہے مرغی 650روپ?ے کلو پر فروخت ہو رہا ہےمارکیٹ میں ادھر سرکاری ریٹ لسٹ آویزان نہیں 3 سبزیوں اور 4 پھلوں کے نرخ بڑھ گئے ہیں/مارکیٹ میں سبزیاں سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت کرنا شروع کردی ہیں ٹماٹرکی قیمت اچانک 50 سے بڑھاکر100 روپ?ے کردیا ہےاورلہسن 600، ادرک 800 سبز مرچ 400 روپے کلو میں فروخت کررہاہےاور ا?لو 100 کریلے 100بھنڈی 150 روپے کلو میں بیچی جا رہی ہےپھلوں میں آم 250 روپے تربوز60 روپئے کلو خربوز 100روپئے اور کیلادرجن 200 میں بِک رہا ہےخضدار میں مہنگا?ی دن بدن بڑھتی جارہی ہے شہری من مانی ریٹ کی وجہ سے رل گ?ی ہے خضدار کے عوامی حلقوں نےڈپٹی کمشنر خضدارودیگر حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ خضدار میں خودساختہ مہنگا?ی کو کنٹرول کرنے کیل?ے فوری ایکشن لیاجا?ے اور عوام کوسستی ریلیف فراہم کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More