Tameerewatan
tameerewatan

قصور میں گردے کی مبینہ غیر قانونی پیوندکاری پر8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ 3 نامزد اور 5 نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔

 

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران مریضہ سکینہ کی حالت تشویشناک پائی گئی ، تبدیل شدہ گردہ اور متعلقہ سامان موقع سے برآمد کر کے تحویل میں لے لیا۔

 

دوسری جانب گرفتار ملزمان سے خون آلودہ آپریشن کا سامان اور نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔

 

تفتیشی حکام کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان مختلف شہروں میں منظم گروہ کی صورت میں غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث تھے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More