خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاری، کئی چھتیں گر گئیں، بڑا جانی و مالی نقصان
پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق افراد میں 6 مرد، 5 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 8 مرد، 2 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں۔
بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث صوبے میں مجموعی طور پر 14 گھروں کو نقصان پہنچا، جن میں 13 گھروں کو جزوی جبکہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...