Tameerewatan
tameerewatan

امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کا کلیدی کردار رہا ‘ صادق عمرانی

کوئٹہ،  ۔بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ امریکا /ایران امن معاہدے میں پاکستان کے کلیدی کردار اور اس کی میزبانی نے عالمی سطح…
مزید پڑھ...

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، کل بروز بدھ نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال نہ صرف عالم اسلام بلکہ تمام…
مزید پڑھ...

فٹبال ورلڈکپ میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

فٹبال ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور میچز کے دوران اکثر گول ہونے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کھلاڑی آف سائیڈ تھا، جس سے اس ٹیم کے مداح مشتعل ہوجاتے ہیں۔ درحقیقت آف سائیڈ رول فٹبال کا ایسا قانون ہے جو اس کھیل کے دیوانے مداحوں کو بھی…
مزید پڑھ...

بھارتی اداکارہ سنچیتا اوگلے نے 22 سال کی عمر میں خودکشی کرلی

بھارت کے مشہور ڈرامے کمکم بھاگیہ کی اداکارہ سنچیتا اوگلے نے 22 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنچیتا اوگلے نے مبینہ طور پر مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر میں اپنی رہائش گاہ پر پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔ واقعے کی اطلاع…
مزید پڑھ...

سری لنکا اےکے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر ہوگئی، لڑائی کی ویڈیو وائرل

دمبولا میں سری لنکا اےکے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آپے سے باہر ہوگئے۔ بھارتی بیٹر سوریا ونشی نے سری لنکن کھلاڑی وشین ہالامباگے کو دھکا دیا جس کے جواب میں سری لنکن کھلاڑی نے بھی سوریاونشی کو خود سے دور ہٹایا۔…
مزید پڑھ...

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایران امریکا معاہدے کے بعد سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.20 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی…
مزید پڑھ...

ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کے امیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں امن کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہے : وزیر دفاع خواجہ آصف ن

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے، مہاجر نشستوں کا فیصلہ آزاد کشمیر کے عوام اور مہاجرین کو کرنے دیا جائے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ…
مزید پڑھ...

امن معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر ہزاروں روپے بڑھ گئی، 48 گھنٹے میں 60 ارب ریال کی فروخت

امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت طے ہونے کے بعد خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے اور غیریقینی صورتحال گھنٹے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی کرنسی کی قدر 2ہزار تا 3ہزار روپے بڑھکر ساڑھے 3ہزار سے ساڑھے 4ہزار روپے…
مزید پڑھ...

پگھلتے گلیشیئرز زیرِ سمندر ماحول تبدیل کر رہے ہیں: تحقیق

محققین نے انکشاف کیا ہے کہ فرام اسٹریٹ (جو گرین لینڈ اور سوالبارڈ کے درمیان واقع سمندری راستہ ہے) سے گزرنے والے برفانی تودوں (آئس برگز) کی تعداد 2000 کی دہائی کے آغاز کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ چکی ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق اس…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More