Tameerewatan
tameerewatan

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

ایران امریکا معاہدے کے بعد سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.20 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

امریکی خام تیل کی قیمت بھی 2.86 ڈالر کمی کے بعد 77 ڈالر فی بیرل ہوگئی،  یو اے ای مربن 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

گزشتہ روز بھی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں  آئی تھی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More