Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

October 1, 2026

سعودی عرب کا دشمن پاکستان کا دشمن، دفاع کیلئے ہر حد تک جائیں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کی صورت میں پاکستان اس کے دفاع کیلئے سامنے آئے گا۔ خواجہ آصف کے مطابق خطرہ حوثیوں کی جانب سے ہو یا کسی دوسرے ملک کی طرف سے، سعودی عرب کی سکیورٹی کو…
مزید پڑھ...

نوکری کا جھانسہ، 59 لڑکیاں فارم ہاؤس پہنچیں تو موبائل فونز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں

کراچی: گڈاپ کے ایک فارم ہاؤس میں ملازمت کے نام پر بلائی گئی 59 لڑکیوں کے موبائل فونز لے کر ملزم فرار ہوگیا۔ متاثرہ لڑکیوں کو مبینہ طور پر 25 روزہ ایونٹ ایکٹیویٹی میں روزانہ 2 ہزار روپے، کھانے اور پک اینڈ ڈراپ کی سہولت کا وعدہ کرکے فارم…
مزید پڑھ...

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے: ولی عہد محمد بن سلمان

ریاض: سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو کسی خطرے یا حملے کا نشانہ بنایا گیا تو مملکت بھرپور اور مؤثر جواب دے گی۔ شوریٰ کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد نے کہا کہ…
مزید پڑھ...

اسرائیل جانے والی پرواز میں دورانِ پرواز ہنگامہ، پائلٹ پر حملے کے بعد طیارہ سعودی عرب اتار لیا گیا

تبوک: دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں ایک پائلٹ نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی پائلٹ پر چاقو سے حملہ کردیا، جس کے بعد طیارہ انتہائی تیزی سے تقریباً 17 ہزار فٹ نیچے آگیا۔ اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ حملہ آور پائلٹ طیارہ گرانے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More