Tameerewatan
tameerewatan

فیفا ورلڈکپ: سینیگال اور ازبکستان کے بعد یوراگوئے ٹیم کی بھی امریکا میں تذلیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں یوراگوئے ٹیم کے سامان کی سڑک کنارے سراغ رساں کتوں کے ذریعے تلاشی کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا پہنچنے والی یوراگوئے کی ٹیم کو غیر معمولی سیکیورٹی جانچ کا…
مزید پڑھ...

گلگت بلتستان الیکشن میں جیتنے والے 4 آزاد ارکان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

گلگت بلتستان الیکشن میں جیتنے والے 4 آزاد ارکان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ۔چاروں ارکان نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔جی بی اے 23 گانچھے سے انور علی، جی بی اے 24 گانچھے…
مزید پڑھ...

بھارت: دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے

بھارتی شہر جے پور میں تعلیمی پرچوں کے لیک ہونے، تعلیمی نظام کی خرابیوں اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت دیپکے پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق احتجاج کے دوران ایک…
مزید پڑھ...

لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اب سے لبنان پر کسی بھی طرح کا اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غیر ملکی سفارتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے…
مزید پڑھ...

مشہور ترک اداکارہ اپنی 35 ویں سالگرہ منانے کے اگلے ہی دن انتقال کرگئیں

ترک شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایجے ارتم 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ مقبول ٹی وی ڈرامے ’ون لو‘ میں ’اشیل‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی اچانک موت نے مداحوں اور فنکار برادری کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجے…
مزید پڑھ...

اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب سے رابطہ، ایران، امریکا امن معاہدے کا خیر مقدم

ایران امریکا معاہدہ خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت قرارسامنے آئی ہے۔ پاکستان اور چین نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے ایم او یو کا خیرمقدم کیا ، اس سلسلے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ دوران…
مزید پڑھ...

ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہیڈ لائنز ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اس عمل کی کامیابی چاہتا ہے، اس معاملہ پر تمام رابطہ کاری وزیر اعظم اور فارن آفس کے ذریعہ ہو…
مزید پڑھ...

صدرِ مملکت نے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے پاس ہونے والے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر کے مطابق ان ترمیمی بلوں کا مقصد متعلقہ شعبوں کی کارکردگی کو مزید بہتر اور وقت کے تقاضوں کے مطابق بنانا ہے، ان قوانین میں کیریج بائی…
مزید پڑھ...

ملک میں بادلوں کی انٹری، متعدد علاقوں میں گرمی کا زور کم، لاہور میں بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے آج سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی نوید سنا دی۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 28، زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31…
مزید پڑھ...

ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید عالمی بانڈز کے اجرا کا خواہاں ہے، ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان 2027 کے لیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے، تاہم بجٹ میں فوری تبدیلی کرنا ابھی…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More