Tameerewatan
tameerewatan

خوشخبری! حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

رپورٹ کےمطابق ‏اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

 

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی گئی جس سے نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

 

قیموں میں کمی کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا،، دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More