بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے اضافے کا امکان By faisaljee On Jun 2, 2026 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ سی پی پی اے کی اپریل کیلئے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کیلئے درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا، اضافے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔ متعلقہ پوسٹس غذائی قلت بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ورلڈ… Sep 30, 2026 جناح پیپلز میٹرو ٹرین خواتین کیلئے محفوظ سفر کی اہم پیش رفت:… Sep 30, 2026 مجھ پر شک کیا جارہا ہے کہ میں بِک گیا، شوکت یوسفزئی لائیو شو… Sep 30, 2026 Post Views: 19 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest