مواد پر جائیں

کوئٹہ 18°C فجر 5:26 ظہر 12:16 عصر 4:07 مغرب 5:44 عشاء 7:05
آج کا ای پیپر ⁦2⁩ نومبر ⁦2026⁩ پڑھیں
پاکستان

ایران امریکا کشیدگی؛ پٹرول 50 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ، نیا فارمولا منظور

حکومت کا بڑے اضافے سے بچنے کے لیے پٹرولیم لیوی میں ردوبدل کا فیصلہ، فارمولا 30 روز کے لیے نافذ ہوگا

اسلام آباد: ایران امریکہ کشیدگی، پٹرول کی قیمتوں میں 50 روپے فی لٹر اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے بچنے کے لیے نیا فارمولا منظور کر لیا ہے۔ پٹرول کی درآمدی قیمت اور ایکس ریفائنری قیمت کے درمیان فرق ریفائنریز سرکاری لیوی اکاؤنٹ میں جمع کرائیں گی۔ ریفائنریز کی جانب سے جمع کرائی گئی اضافی رقم کے مساوی فی لٹر پٹرولیم لیوی میں کمی کی جائے گی۔ نئے طریقہ کار کا اطلاق آئندہ 30 روز کے لیے ہوگا۔

ایران امریکا کشیدگی؛ پٹرول 50 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ، نیا فارمولا منظور