Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

August 7, 2026

مکہ مکرمہ میں تاریخی پیشرفت پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اہم بیان جاری

مکہ مکرمہ میں تاریخی پیشرفت پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اہم بیان جاری کوئٹہ (خ ن): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں…
مزید پڑھ...

وڈھ یونیورسٹی کے سامنے خوفناک حادثہ، لاشیں اور زخمی خضدار منتقل

وڈھ یونیورسٹی کے سامنے خوفناک حادثہ، لاشیں اور زخمی خضدار منتقل خضدار کے علاقے وڈھ بازار کے قریب چھبکی پہاڑ کے مقام پر زیرِ تعمیر وڈھ یونیورسٹی کے سامنے آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ تین…
مزید پڑھ...

پرائمری سے ہائر سیکنڈری تک اب اوقات کار کیا ہوں گے؟

پرائمری سے ہائر سیکنڈری تک اب اوقات کار کیا ہوں گے؟ کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر کے تمام سرکاری پرائمری، ایلیمنٹری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم…
مزید پڑھ...

مکہ میں رات گئے ہونے والے اہم ترین اجلاس کی وہ باتیں جو اب عام ہو گئیں

مکہ میں رات گئے ہونے والے اہم ترین اجلاس کی وہ باتیں جو اب عام ہو گئیں مکہ مکرمہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے اجتماعی دفاع اور علاقائی سلامتی کے فروغ کے لیے "معاہدۂ مکہ" کے نام سے ایک اہم سہ فریقی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ترجمان…
مزید پڑھ...

عالمی طاقتیں سکتے میں، ’معاہدۂ مکہ‘ نے دنیا کا دفاعی اور سیاسی جغرافیہ بدل ڈالا

عالمی طاقتیں سکتے میں، ’معاہدۂ مکہ‘ نے دنیا کا دفاعی اور سیاسی جغرافیہ بدل ڈالا مکہ مکرمہ: ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے "معاہدۂ مکہ" کا نام دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق…
مزید پڑھ...

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا نوٹس، ٹریفک بحال کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا نوٹس، ٹریفک بحال کرنے کی ہدایت کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی ڈرل کے باعث کوئٹہ شہر کی مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں بدامنی کی نئی لہر، چھتر کے قریب مسلح ٹولے کا شب خون، پوری بس اغوا

چاغی: پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات چھتر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے چاول اور آم سے لدی ایک مال بردار بس کو عملے سمیت مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مال بردار بس کوئٹہ سے دالبندین جا رہی تھی کہ راستے میں مسلح افراد…
مزید پڑھ...

کوئٹہ کے اسپتالوں میں بلا اجازت رپورٹنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

کوئٹہ کے اسپتالوں میں بلا اجازت رپورٹنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تمام سرکاری و نجی اسپتالوں میں خلافِ قانون رپورٹنگ، ویڈیو بنانے اور فوٹو گرافی کرنے پر مکمل پابندی عاید…
مزید پڑھ...

طالب علم ہی قاتل بن گیاِ، اسکول فائرنگ میں 9ہلاک 15زخمی، ملک بھر میں سوگ

طالب علم ہی قاتل بن گیاِ، اسکول فائرنگ میں 9ہلاک 15زخمی، ملک بھر میں سوگ بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں اسکول کے طالب علم نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 9 افراد کو ہلاک اور 15 کو زخمی کر دیا۔ پولیس…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More