بلوچستان میں امن کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہے : وزیر دفاع خواجہ آصف ن
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے، مہاجر نشستوں کا فیصلہ آزاد کشمیر کے عوام اور مہاجرین کو کرنے دیا جائے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے اپنے سے 5 …