Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

امریکا اور ایران نے مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل دستخط کردیئے

برطانوی خبر ایجنسی نے امریکی اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور ایران کی جانب سے پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اعلیٰ امریکی حکام کے مطابق…
مزید پڑھ...

ایران امریکہ معاہدے کی بازگشت، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کی خبروں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔ برطانوی خام تیل 3 فیصد سستا ہوگیا، جس کی نئی قیمت 87 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے، اسی طرح امریکی خام تیل بھی 3 فیصد…
مزید پڑھ...

ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ کو شیئر کیا ہے۔  پاکستانی وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کیے جاسکتے…
مزید پڑھ...

ٹرمپ جنگ اور بحرانوں سے نکلنے کا باعزت راستہ تلاش کر رہے ہیں، ترجمان ایرانی فوج

ایک بیان میں بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمینی حقائق پر عمل کرنے کے بجائے زیادہ تر نعروں، ٹوئٹس اور میڈیا مہمات میں سرگرم رہے ہیں، ٹرمپ اب اپنے لیے ایک باعزت واپسی کی حکمت عملی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھ...

معاہدہ پائیدار، دیرپا امن یقینی بنانے والا ہونا چاہیے، برطانوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو فون

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سر کیئر سٹارمر نے ایران سے متعلق مجوزہ معاہدے کی حمایت کے ساتھ اس بات پر زور دیا کہ کوئی بھی معاہدہ پائیدار اور دیرپا امن کو یقینی بنانے والا ہونا چاہیے۔ برطانوی وزیراعظم نے اس عزم کا…
مزید پڑھ...

ایرانی فوج نے امریکی صدر کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار آج کسی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا بتا چکے ہیں۔ پاسداران انقلاب کے مطابق صدر ٹرمپ معاہدے پر دستخط کی تقریب اپنی سالگرہ کی وجہ سے 14 جون کو کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ اس موقع کو…
مزید پڑھ...

امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع

جی سیون ممالک کا سربراہ اجلاس فرانس کے شہر ایویان میں 15 جون سے 17 جون کے درمیان منعقد ہورہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اگر تمام تر صورتحال برقرار رہی اور امن عمل کو ثبوتاژ کرنے…
مزید پڑھ...

ایران جنگ کا فاتح، امریکا کے ساتھ ایک دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی

بی بی سی فارسی کے مطابق عباس عراقچی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ ہم پہلے کبھی معاہدے کے اتنے قریب نہیں تھے اور یہ اگلے ایک یا دو دن میں ہو سکتا ہے یا اگلے کچھ دنوں میں، معاہدے کے 14 نکات ہوں گے، عوام کو ایک ایک تفصیل بتائیں گے۔ …
مزید پڑھ...

”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ اور دل موہ لینے والی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک شوہر اپنی اہلیہ کو سسرال سے واپس لینے کے لیے نہایت منفرد اور مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے نظر آتا ہے۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا…
مزید پڑھ...

ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے

خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کے شیئرز پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیے جانے کے بعد ایلون مسک تاریخ کے پہلے ٹریلین ایئر بن گئے۔ انیشیئل پبلک آفرنگ (آئی پی او) میں کمپنی کا فی شیئر 135 ڈالر میں فروخت کے بعد ایلون مسک نے ایک ٹریلین ڈالر…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More