براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ
وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے سے متعلق دستاویزات کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، معاہدہ بہت جلد مکمل ہو جانا چاہیے، ایران بھی اس معاہدے کا اتنا ہی خواہاں ہے جتنا دیگر فریق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی، اتوار کو دستخط کا امکان
امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پیر سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جی سیون سمٹ کا آغاز ہورہا ہے اور اس اجلاس سے پہلے امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرسکتے ہیں۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران کو انتہائی سخت نشانہ بنائے گا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ، ریڈار نظام، فضائی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
جاپان کے شہر اتسونومیا میں ایک خطرناک ریچھ کی موجودگی نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ صورتحال اس قدر سنگین ہو گئی کہ شہر کے اسکول بند کر دیے گئے جبکہ لوگ گھروں تک محدود ہو کر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں کہا ایرانی حکام کے ساتھ میری براہ راست بات چیت ہوئی، ایران میں امریکی جنگی طیارے پرواز کر رہے ہیں، ایران پر حملوں میں اسرائیل شامل نہیں۔
ایرانی عہدیدار نے امریکی صدر کے بیان کو…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر آج صبح مزید حملوں کے بعد کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے، تہران کے مہر آباد ایئر پورٹ، کرج شہر، ابیق اور قزوین میں دھماکے سنے گئے۔
دوسری جانب ایران نے امریکی حملے کے جواب میں بحرین میں پانچویں امریکی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا۔
اوول آفس میں گفتگو کے دوران صحافیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا امریکا دوبارہ بمباری مہم شروع کرے گا، جس پر امریکی صدر نے جواب دیا کہ حالیہ صورتحال اور ہیلی کاپٹر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بھارت کا جنگی جنون جاری، جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں اضافہ
بھارت کا جنگی جنون جاری ہے، جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، گزشتہ ایک برس میں 10 نئے ایٹمی وارہیڈز بنا لیے ہیں۔
برطانوی اخبار ٹیلیگراف میں شائع رپورٹ کے مطابق بھارت کا جوہری ذخیرہ 190وارہیڈز تک پہنچ گیا ہے۔ جو اب برطانیہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بدنام زمانہ ایپسٹین جنسی اسکینڈل؛ بل گیٹس سے کانگریس ارکان کی بند کمرے میں تفتیش
امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس امریکی کانگریس کی ہاؤس اوور سائیٹ کمیٹی کے سامنے بند کمرہ اجلاس میں پیش ہوئے اور سخت سوالات کے جوابات دیے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بند کمرہ اجلاس میں کانگریس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسرائیلی فورسز کے جنوبی لبنان میں وحشیانہ حملے جاری، مزید 13 افراد شہید
اسرائیلی فورسز کے جنوبی لبنان میں وحشیانہ حملے جاری، جنوبی لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی حملوں میں 13 افراد شہید ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق حملوں میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے، متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فورسز نے لبنان نے تردبا،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...