براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے۔
بتایا گیا ہے کہ پنجگور میں ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پنجاب: آئندہ مالی سال میں کاشتکاروں کو 20 ہزار گرین ٹریکٹر دینے کی ہدایت
گرین ٹریکٹرز، ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرز اور سپر سیڈرز کی فراہمی سے صوبے میں جدید کاشتکاری کو فروغ مل رہا ہے جبکہ کاشتکاروں کو جدید زرعی مشینری تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے متعدد منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹاٹ کلچر کا خاتمہ، ہر سکول کو ڈیسک فراہم کرنے کا فیصلہ: سرفراز بگٹی
میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں میں اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تینوں شعبوں کی بہتری کے لیے جامع اصلاحاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا گیا۔
…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان
۔ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظہر ہیں، دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو سبوتاژ نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ڈیجیٹل جنگ جاری، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی: جمال رئیسانی
۔کوئٹہ میں صوبائی وزراء علی مدد جتک اور عاصم کرد گیلو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمال رئیسانی نے کہا کہ دشمن پاکستان اور بلوچستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور موجودہ دور کی جنگ بڑی حد تک ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر منتقل ہو چکی ہے۔
…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بلوچستان: مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 17دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یہ آپریشنز 24 مئی کے ٹرین واقعہ کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بھاگ ناڑی: سیاہ کاری کے الزام پر خون کی ہولی دو زندگیاں لمحوں میں ختم
بھاگ ناڑی میں سیاہ کاری کے الزام پر پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم ظہور نے مبینہ طور پر عارف بھنڈ کو مسافر ویگن سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اس پر ہی نہیں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نصیر آباد ‘ خون سفید ہو گیا ‘ بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا
نصیرآباد .ڈیرہ مراد جمالی کچی پھاٹک کے قریب ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں معمولی گھریلو تکرار ایک المناک سانحے میں تبدیل ہوگئی اطلاعات کے مطابق بیٹے حفیظ جمالی نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
صحبت پور: واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا احتجاجی مظاہرہ
صحبت پور میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام واپڈا اور اس کے گروپ آف کمپنیز کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرے میں چیئرمین نادر علی شاہ، دیدار علی کنرانی، ارشاد علی عمرانی، محمد عارف کھوسہ،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...