Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

October 2, 2026

مہنگائی بے قابو ہونے لگی، شرح 10.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے اور ستمبر کے دوران مہنگائی کی شرح 10.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں 1.27 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں…
مزید پڑھ...

حکومت کا قرضوں کیلئے نئی حکمت عملی، مقامی ذرائع پر انحصار بڑھے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کیلئے سالانہ قرضہ منصوبہ جاری کردیا، جس کے تحت مالی خسارے کی فنانسنگ کیلئے 7 ہزار 20 ارب روپے درکار ہوں گے اور حکومت نے قرض کے حصول میں مقامی ذرائع پر زیادہ انحصار کرنے کی حکمت عملی اپنائی ہے۔…
مزید پڑھ...

پاکستانی نوجوان کی AI فلم چھا گئی، 5 کروڑ سے زائد ویوز

ویب ڈیسک: پاکستانی اے آئی فلم میکر زاہد اقبال کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مختصر فلم نے یوٹیوب پر غیر معمولی مقبولیت حاصل کرتے ہوئے 5 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں۔ لیہ سے تعلق رکھنے والے زاہد اقبال نے 28 منٹ دورانیے کی فلم ’دی مدرز…
مزید پڑھ...

فلائی دبئی واقعے میں ایران کا تعلق نکلا تو سخت حملہ کریں گے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر دبئی سے اسرائیل جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے واقعے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ثابت ہوا تو تہران کو انتہائی سخت امریکی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے…
مزید پڑھ...

پاکستان کی افغانستان میں بی ایل اے کے مبینہ میڈیا مرکز پر کارروائی، 9 افراد ہلاک

اسلام آباد/ہلمند: سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان صوبے ہلمند کے ضلع گرمسیر میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے مبینہ میڈیا آپریشن سینٹر کے خلاف کارروائی میں تنظیم سے تعلق رکھنے والے 9 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مرکز کو تباہ کردیا…
مزید پڑھ...

قومی بچت میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے خوشخبری، منافع بڑھ گیا

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے حکومت نے مختلف سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر شرح منافع میں اضافہ کردیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نئی شرحوں کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع 19 بیسس…
مزید پڑھ...

سرکاری دفاتر کے چکر ختم کرنے کی تیاری، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہریوں کو سرکاری خدمات کے حصول کیلئے دفاتر کے بار بار چکر لگانے سے بچانے کیلئے پاکستان آسان خدمت مراکز کا دائرہ کار ملک بھر میں وسیع کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان آسان خدمت سینٹر…
مزید پڑھ...

بھارتی دعویٰ بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ’’ہلاک‘‘ فوجی زندہ پیش کردیا

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 29 ستمبر کے بھارتی آپریشن سے متعلق دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ریٹائرڈ حوالدار محمد آصف کو پریس کانفرنس میں میڈیا کے…
مزید پڑھ...

پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکول سے باہر، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد: پاکستان میں تقریباً 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کا اسکولوں سے باہر ہونا تعلیمی نظام کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ہے، جس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے غیر رسمی تعلیم کو مضبوط بنانے کے ساتھ اساتذہ کی مسلسل پیشہ ورانہ تربیت کا نیا نظام متعارف کرادیا…
مزید پڑھ...

ایوانِ صدر میں ملکی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر مشاورت، حکومت اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ وفد پی ٹی…

اسلام آباد: ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے درمیان حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا راستہ کھل گیا، وفاقی حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کا مشترکہ وفد آج پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرے گا۔ یہ فیصلہ ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More