براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی تیزاب گردی کے واقعہ کے خلاف ہڑتال
بلوچستان کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے سوا دیگر تمام سروسز کا بائیکاٹ کیا، واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجی ریلی نکالی، مظاہرین نے سیکرٹری صحت بلوچستان اور ایم ایس سول ہسپتال کے خلاف نعرے لگائے، ڈاکٹرز کو تحفظ فراہم کرنے کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیراعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی جان بچانے والے وارڈ بوائے کےلیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ عبدالرزاق ترکئی نے تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے کے دوران اپنی جان خطرے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، بابر یوسفزئی
معاون برائے داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی۔
معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سے کل رات سے رابطے میں ہیں، ڈاکٹر ماہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
تیزاب گردی کا شکار کوئٹہ کی خاتون ڈاکٹر کراچی میں زیرِ علاج
کوئٹہ میں تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق خاتون ڈاکٹر کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے متاثرہ ڈاکٹر کا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع
ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع
تیزاب بھینکنے والے ہلاک ملزم کا تعلق نوشکی سے تھا،ذرائع
واقعے کی مختلف زایوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں،ذرائع
ہلاک ملزم کا موبائل فرانزک کیلیے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار
کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت
کویٹہ ڈاکٹروں کے تحفظ میں ناکامی ناقابلِ قبول، واقعہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
گوادر کی مقامی آبادی مصنوعی قلت کے بہانے مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور
گوادر( این این آئی)گوادر ، ایران 250 بارڈر سے آنے والی ایل پی جی سپلائی بین الصوبائی منڈیوں تک محدود، مقامی آبادی مصنوعی قلت کے بہانے مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور،گوادر ضلع بھر میں قیمت 400 روپے فی کلو تک جا پہنچی،متوسط اور غریب…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سبی شہر اور گردنواح میں پینے کی صاف پانی ناپید عوام کو شدید مشکلات درپیش
سبی: رےلوے کالونیز سبی مےں پینے کا صاف پانی ناےاب ملازمےن سمےت رہائشی افراد دور دراز سے پینے کے صاف پانی لانے پر مجبور محکمہ رےلوے کی خدمت کے بعد پانی کی تلاش مےں مگن تاج برطانیہ مےں رےلوے کالونیز رےلوے اسٹےشن لوکو شےڈز کے لئے پانی کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آگیا ‘ سبی 48 اور کوئٹہ 38 ڈگری پر آ گیا
کوئٹہ:محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم مجموعی طور پر خشک اور گرم رہے گا، تاہم جنوبی اضلاع میں گرمی کی شدت انتہائی برقرار رہے گی اور وہاں شدید گرمی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...