Tameerewatan
tameerewatan

کوئٹہ،ثنا ماجبین عمرانی کو بڑا عہدہ مل گیا

کوئٹہ،ثنا ماجبین عمرانی کو بڑا عہدہ مل گیا

کوئٹہ: ثنا ماجبین عمرانی کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

حکومت بلوچستان کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے، جس کے بعد ثنا ماجبین عمرانی اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

ثنا ماجبین عمرانی کی تعیناتی انتظامی امور میں اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More