Tameerewatan
tameerewatan

یو اے ای نے بریسٹ کینسر کی نئی دوا ’ایٹکا ماہ‘ کی منظوری

امارات دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے بریسٹ کینسر کی نئی دوا ’ایٹکاماہ‘ کی منظوری دی ہے، آسٹرازینیکا کی تیار کردہ دوا کو فیز تھری ٹرائل کے مثبت نتائج کے بعد منظوری ملی ہے۔

 

اماراتی حکام کے مطابق یہ دوا چھاتی کے کینسر کے خلیات میں ایسٹروجن ریسیپٹرز کو روکنے کا کام کرتی ہے۔

 

بعض ٹیومر میں یہ ریسیپٹرز ایندھن کی طرح کام کرتے ہیں، جو کینسر کی نشوونما اور پھیلاؤ کو بڑھاتے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More