Tameerewatan
tameerewatan

دکی میں دہلا دینے والا حادثہ: معراج کول ایریا سے 3 لاشیں برآمد

دکی میں دہلا دینے والا حادثہ: معراج کول ایریا سے 3 لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع دکی میں واقع معراج کول ایریا کی ایک کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھر جانے کا افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں تین کان کن دم گھٹنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

حادثے کے فوری بعد مقامی کان کنوں اور انتظامیہ نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی لاشیں کان سے نکال کر سول اسپتال دکی منتقل کر دیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More