Tameerewatan
tameerewatan

ہزاروں امیدواروں کی محنت پر پانی پھر گیا،نوکری کیلئے ٹیسٹ دینے والوں کیلئے بری خبر

ہزاروں امیدواروں کی محنت پر پانی پھر گیا،نوکری کیلئے ٹیسٹ دینے والوں کیلئے بری خبر

بلوچستان پبلک سروس کمیشن (BPSC) کے ذریعے بلوچستان لیویز فورس میں کی جانے والی اسسٹنٹ انویسٹی گیشن آفیسر (BPS-16) کی تمام بھرتی عمل کو باقاعدہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

منسوخی کی اہم وجہ: بلوچستان لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کر دیے جانے کے باعث BPSC نے اس اسامی پر مزید کارروائی روک دی ہے۔

امیدواروں پر اثر: وہ تمام امیدوار جنہوں نے 17 دسمبر 2025 کو منعقدہ تحریری ٹیسٹ میں شرکت کی تھی، ان کی اس پروسیس کے ذریعے کوئی مزید سلیکشن نہیں کی جائے گی۔

موجودہ صورتحال: ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل ہونے کے باوجود یہ تمام عمل مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔

ہزاروں امیدواروں کی محنت پر پانی پھٹ گیا! بلوچستان لیویز میں BPS-16 کی بھرتی اچانک منسوخ

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More