Tameerewatan
tameerewatan

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی ، آج سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ آج سونے کے نرخ میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے کا ہو گیا ہے۔…
مزید پڑھ...

میکسیکو میں ایک بطخ نے فٹبال ورلڈ کپ چرا لیا

میکسیکو فٹبال ورلڈ کپ  کے میزبان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں فٹبال کا جادو آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ مگر میکسیکو کے عوام کی توجہ فٹبال سے بھی زیادہ ایک اور شے نے کھینچ لی جو آج کل اسٹار فٹبالرز سے بھی زیادہ مشہور ہو چکی ہے۔ یہ ‘مرلن’ نامی…
مزید پڑھ...

برازیل کے میڈیا نے بھی لیاری میں فٹبال ورلڈ کپ کے جنون کا تذکرہ کر دیا

پاکستان کے مشہور علاقے لیاری میں فٹبال ورلڈ کپ کے جنون نے بین الاقوامی توجہ حاصل کر لی، جہاں برازیل کے میڈیا نے بھی لیاری کی منفرد فٹبال ثقافت اور شائقین کے جوش و خروش کو نمایاں انداز میں پیش کیا۔ رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری، جسے…
مزید پڑھ...

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بھارت پانی کی سیاست کر رہا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بھارت پانی کی سیاست کر رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرکے غیر قانونی اقدام کیا،…
مزید پڑھ...

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز (جو ایکس کے متبادل کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا) نے ماہانہ 50 کروڑ فعال صارفین کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال اگست کے بعد سے تھریڈز میں تقریباً 10 کروڑ نئے صارفین شامل ہوئے…
مزید پڑھ...

افغانستان میں سرکاری ملازمین اور فوجی اہلکاروں کیلئے اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

افغانستان میں سرکاری ملازمین اور مسلح افواج کے اہلکاروں کو بدھ کے روز سے  اپنے دفاتر میں اسمارٹ فون لانے سے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد متعدد سرکاری اداروں کو متبادل ذرائع اپنانے میں مشکلات کا سامنا ہے، اور حکام نے واٹس ایپ کے…
مزید پڑھ...

امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ

 امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ دو ماہ کے دوران ایران کے دوسرے بڑے تجارتی وفد نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کا دورہ کیا ہے۔ ایران نے پاکستان میں ایل…
مزید پڑھ...

دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک ایشیائی ملک کے نام

روزانہ کروڑوں افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ائیر پورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ بھی ہوتا ہے۔ کچھ ہوائی اڈے ان کو پسند نہیں آتے، کچھ اوسط درجے کے لگتے ہیں اور کچھ ان کو دلوں میں جگہ بنالیتے ہیں۔ مگر دنیا کا سب سے خوبصورت…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا جبکہ پاکستان ثالثی کردار جاری رکھے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ وزیراعظم نے آج سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا۔ ذرائع…
مزید پڑھ...

سندھ پولیس کی موبائل وین میں چرس کی سگریٹ بنانے کی ویڈیو وائرل

سندھ کے شہر عمرکوٹ میں پولیس موبائل میں مبینہ طور پر چرس کی سگریٹ بنانے کے واقعے پر انکوائری رپورٹ طلب کرلی گئی۔ عمرکوٹ میں پولیس موبائل میں چرس کی سگریٹ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر اعلیٰ حکام نے ڈی ایس پی پیتھورو سے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More