مصنف
faisaljee
کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج ریبیز سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق
جناح ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 45 سالہ جی ایچ مدنی کو لاڑکانہ سےطبیعت بگڑنے پر یہاں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہوسکا۔
متوفی کو تقریباً دو ماہ قبل لاڑکانہ میں کتے نے ہاتھ کی انگلی پر کاٹا تھا تاہم انہیں بروقت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
شہر قائد میں ایک اور ایم پاکس کا متاثرہ مریض رپورٹ، تعداد 10 ہو گئی
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق گلستانِ جوہر کے 40 سالہ شخص میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی، مریض اِس وقت نیپا ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل ہے۔
دوسریجانب ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں جب کہ پی سی آر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سندھ میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 53 بچے جاں بحق
رپورٹ کے مطابق سندھ میں خسرہ کے پھیلاؤ نے ماہرین صحت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، بیماری سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں کا بروقت استعمال انتہائی ضروری ہے۔
ماہر امراض اطفال ڈاکٹر خالد شفیع نے بتایا کہ رواں سال سندھ بھر میں خسرہ کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پی ایم اینڈ ڈی سی میں ادارہ جاتی اصلاحات کا آغاز
صدر پی ایم اینڈ ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کی زیر صدارت تمام شعبہ جات کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں صدر پی ایم اینڈ ڈی سی نے افسران کو کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے نظم و ضبط، احتساب اور عوامی خدمات کے معیار…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
قصور میں گردے کی مبینہ غیر قانونی پیوندکاری پر8 افراد کے خلاف مقدمہ درج
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ 3 نامزد اور 5 نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران مریضہ سکینہ کی حالت تشویشناک پائی گئی ، تبدیل شدہ گردہ اور متعلقہ سامان موقع سے برآمد کر کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...