Tameerewatan
tameerewatan

رات کے اندھیرے میں ہسپتال لائی جانے والی لاشیں کون لایا؟ 3 بے نام لاشوں کا تعلق کس سے ہے؟جانیے

رات کے اندھیرے میں ہسپتال لائی جانے والی لاشیں کون لایا؟ 3 بے نام لاشوں کا تعلق کس سے ہے؟جانیے

پنجگور کے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں لائی گئی پانچ افراد کی نعشوں میں سے دو کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ تین نعشیں تاحال شناخت کی منتظر ہیں۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شناخت ہونے والوں میں حافظ مدثر، سکنہ سندے سر، اور پیر جان کچکول، سکنہ رائی نگور شامل ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دیگر تین نعشوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی۔ پولیس اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے علاقے میں اعلانات بھی کروائے جا رہے ہیں، جبکہ ممکنہ ورثاء سے رابطہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے تاکہ نعشوں کی شناخت اور تدفین کا عمل جلد مکمل کیا جا سکے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More