Tameerewatan
tameerewatan

ہرنائی میں زوردار دھماکہ

ہرنائی میں زوردار دھماکہ

 بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے طور خام تنگی میں نامعلوم مسلح افراد نے رابطہ پل کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، جس کے باعث علاقے میں آمدورفت متاثر ہوگئی۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پل کو شدید نقصان پہنچا، جس کے بعد ہرنائی سے سنجاوی جانے والی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔

واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے موقع کا جائزہ لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ علاقے میں سیکیورٹی اقدامات بھی بڑھا دیے گئے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More