Tameerewatan
tameerewatan

مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کمی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 1 روپے 97 پیسے کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جو آئندہ 7 روز تک نافذ العمل رہیں گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More