Tameerewatan
tameerewatan

جولائی تا مئی 11 ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1430 ارب روپے جمع

 حکومت نے جولائی سے مئی گیارہ ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1 ہزار 430 ارب روپے سے زائد اکٹھے کئے، رواں ماہ کے دوران 1 ہزار 468 ارب روپے کا ٹارگٹ پورا ہونے کے بعد تقریباً 1 سو ارب روپے اضافی جمع کئے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔…
مزید پڑھ...

مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی، ثاقب چدھڑ

ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے کہا ہے کہ مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی۔ اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے معاملہ پر لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا این سی سی ائی اے میں جمع کرایا گیا…
مزید پڑھ...

حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، بابر یوسفزئی

 معاون برائے داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی۔ معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سے کل رات سے رابطے میں ہیں، ڈاکٹر ماہ…
مزید پڑھ...

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے ہرادیا

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 138 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔  چوتھی اننگز میں نیوزی لینڈ کی جانب سے گلین فلپس 44 اور ڈیون کونوے…
مزید پڑھ...

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے صدارت…
مزید پڑھ...

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12 ہزار 479  روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 327روپے پر آگیا۔ مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی…
مزید پڑھ...

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا

کلاؤڈ ہوسٹنگ کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی تازہ رپورٹ کےمطابق مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا۔ کمپنی کےمطابق اےآئی اورخودکار پروگراموں کےاستعمال میں نمایاں اضافہ ہواہے،جس کے نتیجے میں مجموعی…
مزید پڑھ...

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے تاہم تکنیکی و انتظامی عملے کے کچھ ارکان کو امریکا نے ورلڈ کپ ویزے جاری نہیں کیے گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں وائٹ ہاؤس حکام نے کہا کہ ایران کی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ مقابلوں کےلیے…
مزید پڑھ...

نامناسب لباس سے متعلق بیان پر علیزے شاہ کی فلک شبیر پر کڑی تنقید، الزامات بھی عائد

اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکار فلک شبیر کے حالیہ نامناسب لباس سے متعلق بیان پرمنافقت کی نشاندہی کرتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے بیان میں کہا ماضی میں انہوں نے فلک شبیر کیساتھ ایک میوزک ویڈیو میں کام کیا،جس میں انھیں…
مزید پڑھ...

افغانستان کو شکست دیکر پاکستان مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

مالدیپ ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں کے تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔  مالے میں کھیلے جارہے اس ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے جہاں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More