Tameerewatan
tameerewatan

قلعہ عبداللّٰـہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات  قلعہ عبداللّٰـہ کے علاقے گلستان  میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ ملزم جائے وقوع سے فرار…
مزید پڑھ...

تیزاب گردی کا شکار کوئٹہ کی خاتون ڈاکٹر کراچی میں زیرِ علاج

کوئٹہ میں تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق  خاتون ڈاکٹر کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے متاثرہ ڈاکٹر کا…
مزید پڑھ...

برطانیہ اور تیونس میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

مانچسٹر/بیزرت: برطانیہ اور تیونس میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے کیے گئے، جن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام کے حق میں نعرے بلند کیے۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطین کے حامی مظاہرین…
مزید پڑھ...

گوگل کا کروم کیلئے اہم فیچر پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے براؤزر کروم میں ایک نئے فیچر کی ابتدائی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو روایتی سرچ سیدھا اے آئی موڈ میں لے جائے گا۔ ونڈوز رپورٹ کے مطابق گوگل نے کروم میں ایک نئے فلگ کی آزمائش کر رہا ہے جسے فعال کرنے پر عام گوگل…
مزید پڑھ...

بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ مختلف صلاحیت کے سولر پینلز کے نرخوں میں نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بجٹ سے قبل مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہونے والے اس…
مزید پڑھ...

برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کاکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پرتحفظات کااظہار

برطانیہ میں مقیم کشمیری شہریوں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پرتحفظات کااظہار کیا ہے۔اوورسیزکشمیریوں نے آزاد کشمیراسمبلی سے پاس ہونے والے بل کی بھرپورحمایت کی ہے۔ برطانیہ میں مقیم اوورسیز کشمیریوں کا کہناہے کہ عوامی…
مزید پڑھ...

ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس…
مزید پڑھ...

اسرائیل کا غیر انسانی فعل، لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ

نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کا غیر انسانی فعل بے نقاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ کیا ہے۔ اسرائیل نے لبنان کے گنجان آباد علاقوں پر کئی بار زہریلے سفید فاسفورس کا استعمال کیا، آتش گیر اور متنازع…
مزید پڑھ...

جنوبی کوریا میں پہلی خاتون کاروباری رہنما وزیرِاعظم نامزد

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کاروباری اور ٹیکنالوجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ہان سیونگ سوک کو ملک کا نیا وزیرِ اعظم نامزد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہان سیونگ سوک جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ناور کی سابق چیف ایگزیکٹو رہ…
مزید پڑھ...

تاپسی پنو نے بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر آواز اٹھا

ان کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر عبور کرنے کے بعد اداکاراؤں کے لیے اچھے کرداروں کے مواقع محدود ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اپنی آنے والی نیٹ فلکس فلم "گاندھاری" کی ریلیز سے قبل بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں تاپسی پنو نے انڈسٹری میں…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More