قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر، کل ہونے کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اقتصاد ی کونسل کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس کے شیڈول میں شامل نہیں ہے، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس اب کل (بروز منگل) ہونے کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ سالانہ بجٹ برائے 27-2026 جون کی 10 تاریخ کو پیش کئے جانے کا امکان…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...