کوئٹہ میں بڑے سکیورٹی خدشات؟ ریڈ زون تک رسائی ناممکن، علاقہ قلعے میں تبدیل By web Desk On Aug 5, 2026 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest کوئٹہ: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ زون سیل، متعدد شاہراہوں پر ٹریفک متاثر کوئٹہ: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر کے ریڈ زون جانے والے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کرکے بند کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ مختلف اہم شاہراہوں پر گاڑیاں کھڑی کرکے راستے جزوی طور پر بند کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے اور شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کا دباؤ متبادل راستوں کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ متعلقہ پوسٹس غذائی قلت بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ورلڈ… Sep 30, 2026 جناح پیپلز میٹرو ٹرین خواتین کیلئے محفوظ سفر کی اہم پیش رفت:… Sep 30, 2026 مجھ پر شک کیا جارہا ہے کہ میں بِک گیا، شوکت یوسفزئی لائیو شو… Sep 30, 2026 Post Views: 47 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest