Tameerewatan
tameerewatan

راتوں رات بڑا ٹرانسفر آرڈر جاری،اندرونی کہانی سامنے آ گئی

راتوں رات بڑا ٹرانسفر آرڈر جاری،اندرونی کہانی سامنے آ گئی

کوئٹہ: سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) بلوچستان نے صوبے میں پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تعیناتیوں کا رسمی اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق کیے گئے تبادلوں اور تعیناتیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

ڈی آئی جی عبدالقیوم پتافی: ڈی آئی جی کوسٹل ہائی وے (N-10) گوادر سے تبدیل کرکے ڈی آئی جی پولیس لسبیلہ رینج تعینات۔

امتیاز احمد خان: (تعیناتی کے منتظر) اے آئی جی ٹریننگ، سی پی او کوئٹہ مقرر۔

جاوید احمد خان: (تعیناتی کے منتظر) ایس ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ پولیس بلوچستان، کوئٹہ تعینات۔

بابر مشتاق: ڈی ایس پی بلوچستان کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز کوئٹہ سے منتقل کرکے ایس ڈی پی او ڈیرہ بگٹی تعینات۔

محمد یونس مگسی: (تعیناتی کے منتظر) ڈی ایس پی سیکیورٹی سیندک مقرر۔

تاج محمد: کمانڈر اے آر یو کوئٹہ سے تبادلہ کرکے ایس ڈی پی او خاران تعینات۔

محمد اعظم خان: (تعیناتی کے منتظر) ایس ڈی پی او سوئی مقرر۔

غلام حیدر منجو: (تعیناتی کے منتظر) ایس ڈی پی او نوکنڈی تعینات، جبکہ سابق ایس ڈی پی او نوکنڈی محمد اکبر خان کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت۔

محسن رضا: ایس ڈی پی او خاران سے منتقل کرکے ایس ڈی پی او سرِ خاران تعینات۔

عبدالجبار: انسپکٹر ڈسٹرکٹ کوئٹہ سے ایس ڈی پی او رکنی مقرر۔

محی الدین: انسپکٹر ڈسٹرکٹ کوئٹہ سے کمانڈر اے آر یو (ARU) کوئٹہ تعینات۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More