Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

60 فیصد پاکستانی تعلیمی نظام سے ناخوش، سروے

اسلام آباد: انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے نئے سروے میں ملک کے تعلیمی نظام سے متعلق پاکستانیوں کی رائے سامنے آگئی، جس میں 60 فیصد افراد نے موجودہ نظامِ تعلیم پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ سروے کے مطابق 29 فیصد افراد نے تعلیمی شعبے میں…
مزید پڑھ...

 خضدار میں کیمپ پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

**خضدار: خضدار کے علاقے اڑینجی میں ایک کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے کیمپ کو نشانہ بنایا، جس کے بعد علاقے میں…
مزید پڑھ...

مکہ معاہدے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل کسی ایک ملک پر حملہ ہونے کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے ردعمل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ عرب ٹی وی کو…
مزید پڑھ...

ایران جنگ پر ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا

واشنگٹن: ایران کے ساتھ جاری جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایوانِ نمائندگان میں اہم سیاسی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں ارکان نے جنگ ختم کرنے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد…
مزید پڑھ...

پیٹرول بحران پر بڑا قدم، ’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘ کی تیاری

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ایندھن کی کھپت اور نقل و حمل کم کرنے کے لیے ’پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن‘ نافذ کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے، جبکہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج شام متوقع ہے۔ ذرائع کے…
مزید پڑھ...

کیو ڈی اے کے دو پارکس کی بولی، حیران کن آمدن سامنے آگئی

کوئٹہ: کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کیو ڈی اے) نے دو پبلک پارکس کی کھلی مسابقتی بولی اور تین ناکارہ سرکاری مشینری آئٹمز کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا، جس کے نتیجے میں فوری اور پہلے سال کی مد میں مجموعی طور پر 3 کروڑ 65 لاکھ 91 ہزار 901 روپے کی…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں دن دیہاڑے بینک ڈکیتی، مسلح افراد لاکھوں روپے لے اُڑے

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دن دیہاڑے نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جہاں مسلح نقاب پوش افراد لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر بینک…
مزید پڑھ...

بنگلادیش میں بڑا فیصلہ، عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلادیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-2 نے عوامی لیگ کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیر عبیدالقادر سمیت پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کے سات اہم رہنماؤں کو سزائے موت سنادی۔ یہ فیصلہ 2024 کی جولائی-اگست عوامی تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف…
مزید پڑھ...

شدید بارشیں، سیلاب کا خطرہ؛ وزیراعظم کا ہنگامی حکم

اسلام آباد: ملک میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے تمام متعلقہ اداروں کو مکمل طور پر تیار رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں 1122 مزید مضبوط، وزیر صحت بخت کاکڑ کا بڑا اقدام

کوئٹہ: بلوچستان میں ہنگامی طبی سہولیات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122 کی استعدادِ کار میں اضافہ کرتے ہوئے جدید سہولیات سے لیس 9 نئی ایمبولینسز سروس میں شامل کردی گئی ہیں۔ نئی ایمبولینسز حادثات، قدرتی آفات…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More