Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا ایکشن، عمران خان کی بہن علیمہ خان گرفتار

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو پولیس نے حراست میں لینے کے بعد 30 روز کیلئے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق علیمہ خان اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گھر سے جم خانہ کلب کی جانب روانہ ہوئی تھیں کہ راستے میں پولیس نے…
مزید پڑھ...

پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ اسلام آباد روانہ

کراچی: پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا ’’سپر لانگ مارچ‘‘ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا۔ مارچ کے شرکا کراچی کینٹ اسٹیشن سے رحمان بابا ایکسپریس کے ذریعے اسلام آباد کیلئے روانہ…
مزید پڑھ...

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان، فی یونٹ 1.73 روپے اضافے کی تیاری

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی صارفین پر بھی مزید مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کرادی ہے۔ درخواست اگست کی…
مزید پڑھ...

کوہاٹ حملہ، 20 گھنٹے طویل آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ: پرانی پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے بعد شروع کیا گیا سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن تقریباً 20 گھنٹے بعد مکمل کرلیا گیا، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تمام حملہ آور مارے گئے۔ حکام کے مطابق حملے کے…
مزید پڑھ...

کوہاٹ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 15 افراد شہید

کوہاٹ: پرانی پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کے دوران ہوا جس کی شدت سے مسجد کا بیرونی حصہ شدید متاثر ہوا،…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، مزید 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، پنجگور اور کچھی میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے مزید 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے…
مزید پڑھ...

سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن، دفاع کیلئے ہر حد تک جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کے دفاع کے لیے پاکستان ہر ضروری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ عرب…
مزید پڑھ...

حکومت کا بڑا فیصلہ، ملک بھر میں کفایت شعاری مہم منظور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے تناظر میں ملک بھر میں سادگی، کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔…
مزید پڑھ...

ایران جنگ اختتام کے قریب؟ ٹرمپ نے بڑا اشارہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ اب اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے، تاہم تقریباً سات ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ…
مزید پڑھ...

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

آواران: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی، جس میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ہلاک…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More