Tameerewatan
tameerewatan

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنا پری پول دھاندلی ہے، بیرسٹر گوہر

گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے عوام سے ووٹ مانگنے آئے ہیں، گلگت بلتستان کے خوددار لوگ ایسے عناصر اور ان کے نظریے کو مسترد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی…
مزید پڑھ...

سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نجی دورے پر جینیوا روانہ

ذرائع کے مطابق نواز شریف جینیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال بھی متوقع ہے۔ قبلِ ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ…
مزید پڑھ...

ایرانی فورسز نے دفاع میں کارروائیاں کیں: وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کہتے ہیں ایران ان مقامات پر دفاعی کارروائیاں کر رہا ہے جنہیں امریکی افواج جنگ بندی کی خلاف ورزی کیلئے استعمال کرتی ہیں، کسی بھی جارحانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ عباس عراقچی نے کہا…
مزید پڑھ...

اسرائیل کا لبنان جنگ بندی معاہدے کے بعد ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی

لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان میں زیفتا کفروہ سڑک پر ایک گاڑی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی ڈرون حملے میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا جب اسرائیل اور لبنان کی حکومتوں نے واشنگٹن ڈی سی میں…
مزید پڑھ...

پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ دو ہفتے میں سفارتی سطح پر بہت مصروفیات رہیں، وزیراعظم نے چین کا کامیاب دورہ کیا، پاکستان اور چین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ ترجمان نے بتایا کہ…
مزید پڑھ...

حکومت اور پی پی میں اختلافات برقرار

بجٹ 27-2026ء سے متعلق بجٹ تجاویز پر حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں اختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے، اب معاملہ سینئر قیادت کی سطح پر زیر بحث…
مزید پڑھ...

حملوں میں جانی نقصان؛ کویت کا ایران کے سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

کویت نے ایرانی سفارتی مشن کے دو ارکان کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر ملک بدر کردیا۔ 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنا ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق کویتی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملوں پر ایرانی ناظم الامور کو طلب کرکے باضابطہ طور…
مزید پڑھ...

صدر زرداری کی حکومت سازش کے تحت ختم نہ کی گئی ہوتی تو دیامر بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی حکومت سازش کے تحت ختم نہ کی گئی ہوتی تو دیامر بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا۔ دیامر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نےمطالبہ کیا کہ وفاق پی…
مزید پڑھ...

عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟

بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کی تیاری کر رہے ہیں، ان کی شادی کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ اداکار آئندہ ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔…
مزید پڑھ...

امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل

امریکی تجارتی نمائندہ دفتر نے جبری مشقت کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کرنے کے الزام پر پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مجوزہ ڈیوٹیز 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور حتمی فیصلے سے قبل…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More