Tameerewatan
tameerewatan

آئی فون 18 سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی لیکس!

ایپل کی آئندہ فلیگ شپ ڈیوائس کی ریلیز میں ابھی وقت ہے لیکن اس سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی خبریں اگر سچ ثابت ہوئیں تو آئی فون 18 پرو گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے۔…
مزید پڑھ...

بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات شامل کئے جا رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے پر عزم ہیں، غیر رسمی معیشت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، یہ…
مزید پڑھ...

امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکا پر سخت تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا تھا کہ امریکیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ سفارت کاروں…
مزید پڑھ...

فارورڈ بلاک نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف بننے والے فارورڈ بلاک نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں فارورڈ بلاک میں شامل ممبران کی دوسری بیٹھک ہوئی جس میں 20 سے زائد ارکان نے شرکت کی، ناراض ممبران کا کہنا…
مزید پڑھ...

ڈسکوز نجکاری: چین، قطر، سعودیہ اور ترکیے کا اظہار دلچسپی

ڈسکوز کی نجکاری میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکی نے سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ڈسکوز کی خریداری کیلئے چین، قطر، سعودیہ، ترکی مقامی سرمایہ کار کیساتھ مل کر حصہ لیں گے، حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد شیئرز…
مزید پڑھ...

ایران نے ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزامات مسترد کردیے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے سینیٹ میں دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران ان الزامات کو بے بنیاد سمجھتا ہے۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ان کا ہر الزام دراصل ایک اعتراف…
مزید پڑھ...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 97 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی بڑھ کر 95 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔ بین…
مزید پڑھ...

وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان

۔ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظہر ہیں، دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو سبوتاژ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے…
مزید پڑھ...

لنکا پریمیئر لیگ میں کئی پاکستانی سٹارز بھی شامل

تفصیلات کے مطابق محمد نواز، محمد حارث، شاہنواز دھانی، عاکف جاوید اور محمد وسیم جونیئر کو ایل پی ایل کی مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے۔ گال گیلنٹس نے محمد نواز کو اوور سیز پلاٹینم کیٹیگری اور ابھرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عاکف…
مزید پڑھ...

امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مجوزہ ڈیوٹیز 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور حتمی فیصلے سے قبل عوامی رائے اور سماعت کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں یہ جائزہ لیا گیا کہ آیا تجارتی شراکت دار ممالک جبری…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More