Tameerewatan
tameerewatan

نصیرآباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) نصیرآباد پیٹرولیم منصوعات کی منصوعی قلت اورمہنگے داموں فروخت کو¿ئٹہ جانے کے لیے منی ویگنز کوچز اور ٹیکسی کاروں نے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا غریب عوام اور طلباءسمیت متوسط طبقے کے افراد سفری سہولتوں سے…
مزید پڑھ...

گوادر کی مقامی آبادی مصنوعی قلت کے بہانے مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور

گوادر( این این آئی)گوادر ، ایران 250 بارڈر سے آنے والی ایل پی جی سپلائی بین الصوبائی منڈیوں تک محدود، مقامی آبادی مصنوعی قلت کے بہانے مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور،گوادر ضلع بھر میں قیمت 400 روپے فی کلو تک جا پہنچی،متوسط اور غریب…
مزید پڑھ...

سبی شہر اور گردنواح میں پینے کی صاف پانی ناپید عوام کو شدید مشکلات درپیش

سبی: رےلوے کالونیز سبی مےں پینے کا صاف پانی ناےاب ملازمےن سمےت رہائشی افراد دور دراز سے پینے کے صاف پانی لانے پر مجبور محکمہ رےلوے کی خدمت کے بعد پانی کی تلاش مےں مگن تاج برطانیہ مےں رےلوے کالونیز رےلوے اسٹےشن لوکو شےڈز کے لئے پانی کی…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آگیا ‘ سبی 48 اور کوئٹہ 38 ڈگری پر آ گیا

کوئٹہ:محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم مجموعی طور پر خشک اور گرم رہے گا، تاہم جنوبی اضلاع میں گرمی کی شدت انتہائی برقرار رہے گی اور وہاں شدید گرمی…
مزید پڑھ...

ڈھاڈر ، محکمہ آبپاشی کا غریب ملازم لاکھوں روپے کے سامان سے محروم

بولان (نامہ نگار) ڈھاڈر میں چوری کی ایک اور واردات، محکمہ آبپاشی کا غریب ملازم لاکھوں روپے کے سامان سے محروم، شہریوں کا ڈھاڈر میں بدامنی، ڈکیتی، چوری کی پے در پے وارداتوں پر تشویش کا اظہار ، پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان عوام ڈاکووں ، چوروں…
مزید پڑھ...

شلپا شندے کا پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کرانے کا اعتراف

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے برسوں بعد ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے خلاف دائر کیا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ حقیقت پر مبنی نہیں…
مزید پڑھ...

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرا دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نظام میں وسعت لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اور ٹیکس…
مزید پڑھ...

جاپان میں آبادی کا بڑا بحران، شرحِ پیدائش تاریخی گراوٹ کا شکار

جاپان میں شرحِ پیدائش مزید گر کر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کو اس وقت آبادی کے شدید ترین بحران کا سامنا ہے، جہاں آبادی میں مسلسل کمی اور عمر رسیدہ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد…
مزید پڑھ...

خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کی امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ

خلیج عمان میں ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ کی، امریکی جنگی جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے  فائر کیے گئے۔ ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کیے۔ فائرنگ سے…
مزید پڑھ...

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی ہے۔ بھارت کی جانب سے اشیش تانی نے ہیٹ ٹریک سمیت 4 گول کیے ہیں، تیسرے کوارٹر کے اختتام پر پاکستان کو 2-1 کی برتری حاصل کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More