امریکا ایران معاہدے پر اہم پیشرفت، محسن نقوی آج تہران جائیں گے
وزارتِ خارجہ کے ذرائع عرب میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کریں گے، وزیر داخلہ تہران میں ایک مفاہمتی یادداشت تک پہنچنے کے طریقوں پر بات کریں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ایرانی منجمد فنڈز کے حوالے سے پیشرفت ہوئی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...