قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کی منظوری دے دی
قومی اقتصادی کونسل نے 4 نکاتی ایجنڈے اور مالی سال 2026-2027 کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کیلئے 3669 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اجلاس ہوا۔ شرکا سے گفتگو میں وزیراعظم نے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...