Tameerewatan
tameerewatan

پارٹی چھوڑ جاؤں تو واپس نہیں آنے دینا، مجھ پر بھی نظر رکھو: خالد مقبول صدیقی

حیدر آباد میں اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہماری مادری زبان نہ ہوتی تو یہ ملک گونگا ہوتا، پاکستان چلانا ہے تو کراچی اور حیدرآباد چلائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنہیں اختلافات کے ساتھ رہنے…
مزید پڑھ...

مریم نواز کی نوجوانوں سے خون عطیہ کے کارِ خیر میں حصہ لینے کی اپیل

انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ خون کا عطیہ کرنے والے نیک عمل سے وابستہ ہر فرد کو سلام پیش کرتے ہیں، رضاکارانہ طور پر بلڈ ڈونیشن کرنے والے کسی ایک فرد یا خاندان نہیں بلکہ پورے معاشرے کے…
مزید پڑھ...

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق لاہور کا موسم گرم اور خشک رہے…
مزید پڑھ...

بنوں: دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ بنوں کے علاقے ڈومیل میں گزشتہ رات پیش آیا، مسلح ملزمان نے دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالف فریق کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی…
مزید پڑھ...

ٹرمپ جنگ اور بحرانوں سے نکلنے کا باعزت راستہ تلاش کر رہے ہیں، ترجمان ایرانی فوج

ایک بیان میں بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمینی حقائق پر عمل کرنے کے بجائے زیادہ تر نعروں، ٹوئٹس اور میڈیا مہمات میں سرگرم رہے ہیں، ٹرمپ اب اپنے لیے ایک باعزت واپسی کی حکمت عملی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھ...

معاہدہ پائیدار، دیرپا امن یقینی بنانے والا ہونا چاہیے، برطانوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو فون

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سر کیئر سٹارمر نے ایران سے متعلق مجوزہ معاہدے کی حمایت کے ساتھ اس بات پر زور دیا کہ کوئی بھی معاہدہ پائیدار اور دیرپا امن کو یقینی بنانے والا ہونا چاہیے۔ برطانوی وزیراعظم نے اس عزم کا…
مزید پڑھ...

ایرانی فوج نے امریکی صدر کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار آج کسی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا بتا چکے ہیں۔ پاسداران انقلاب کے مطابق صدر ٹرمپ معاہدے پر دستخط کی تقریب اپنی سالگرہ کی وجہ سے 14 جون کو کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ اس موقع کو…
مزید پڑھ...

یو اے ای نے بریسٹ کینسر کی نئی دوا ’ایٹکا ماہ‘ کی منظوری

امارات دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے بریسٹ کینسر کی نئی دوا ’ایٹکاماہ‘ کی منظوری دی ہے، آسٹرازینیکا کی تیار کردہ دوا کو فیز تھری ٹرائل کے مثبت نتائج کے بعد منظوری ملی ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق یہ دوا چھاتی کے کینسر کے خلیات میں…
مزید پڑھ...

برصغیر کے عظیم گلوکار شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو دنیا چھوڑے 14 برس بیت گئے

سروں کے سلطان نے ہزاروں گیت اور غزلیں گائیں، عظیم گلوگار مہدی حسن نے 13 جون 2012 کو کراچی میں وفات پائی، وہ 18جولائی 1927 کو بھارتی راجستھان کے ایک گاؤں لْونا میں پیدا ہوئے تھے، ان کے والد اور چچا دھرپد گائیکی کے ماہر تھے۔ انہوں نے…
مزید پڑھ...

خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہنگامی اجلاس، صوبائی حقوق کے تحفظ کیلئے حکمتِ عملی

اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں وفاق کیخلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پارلیمانی پارٹی نے بجٹ سے متعلق آئینی و قانونی امور کے جائزے کے لیے ماہرین قانون پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More