اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے برقرار رکھنے اور خطے کی صورتحال پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لبنان میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...