Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ کے بھائی پر سرکاری معاملات میں مداخلت کا…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالغنی آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو خط لکھ کر ان کے بھائی نوید آفریدی پر حلقہ پی کے-71 میں مبینہ سیاسی اور انتظامی مداخلت کے الزامات عائد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات…
مزید پڑھ...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے جاری کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 11 جولائی 2026 سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے…
مزید پڑھ...

امریکہ اور ایران کے میزائل حملے اچانک بند، بندوقیں خاموش؛ پاکستان نے ایسا کیا کیا جانیے

 دو روز تک جاری رہنے والی شدید عسکری کشیدگی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان وقتی طور پر حملے رک گئے ہیں، جبکہ ثالث ممالک کی سفارتی کوششوں سے مذاکرات کی بحالی کی امید پیدا ہوئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق پاکستان، قطر اور عمان کی…
مزید پڑھ...

محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی کی ہے، تاہم دریاؤں میں اس وقت سیلابی صورتحال نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار رہے گا، جبکہ…
مزید پڑھ...

بجلی کے شعبے میں بڑی خوشخبری، ورلڈ بینک نے اربوں روپے کی فنڈنگ دے دی

بجلی کے شعبے میں بڑی خوشخبری، ورلڈ بینک نے اربوں روپے کی فنڈنگ دے دی عالمی بینک نے پاکستان کے توانائی کے شعبے کی بہتری کے لیے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فنڈنگ 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کے تحت فراہم کی جائے…
مزید پڑھ...

کرپٹو کے خلاف پاکستان کا سب سے بڑا فتویٰ آ گیا، اب آگے کیا ہوگا؟

کرپٹو کے خلاف پاکستان کا سب سے بڑا فتویٰ آ گیا، اب آگے کیا ہوگا؟ وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور دارالعلوم کراچی کے صدر، ممتاز عالمِ دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے ایک بڑا اور تاریخ ساز فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ فتوے میں…
مزید پڑھ...

عدالت سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف بڑا فیصلہ آگیا

عدالت سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف بڑا فیصلہ آگیا اسلام آباد: ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ الزامات سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری برقرار…
مزید پڑھ...

ماسکو کا بڑا پلان: پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے روس میدان میں آ گیا، اویس لغاری کا بڑا اعلان

ماسکو کا بڑا پلان: پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے روس میدان میں آ گیا، اویس لغاری کا بڑا اعلان وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا تاریخی منصوبہ پاکستان اور روس کے درمیان دیرینہ صنعتی تعاون اور…
مزید پڑھ...

سیاستدانوں کے لیے بڑی پریشانی! سردار اختر مینگل نے وہ کام کر دیا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں…

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بطور رکن قومی اسمبلی حاصل کی گئی تمام تنخواہیں اور مراعات سرکاری خزانے میں واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو 78 لاکھ 92 ہزار 725 روپے کا چیک جمع…
مزید پڑھ...

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اعلیٰ سطحی اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان بھی موجود ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں بلوچستان میں…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More