Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کیلئے ایف بی آر کا نیا ٹیکس نظام

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد کیلئے ٹیکس کے تعین اور وصولی کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کو انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کرنا…
مزید پڑھ...

گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

کوئٹہ: پاک افغان سرحد کے گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے اور جارحیت کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی، جبکہ جوابی کارروائی میں متعدد افغان طالبان ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان…
مزید پڑھ...

مستونگ میں ہلاک دہشت گردوں سے افغان دستاویزات برآمد، اہم شواہد سامنے آگئے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد ذوالفقار المعروف ابو عمر سے افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کا کارڈ برآمد ہوا، جبکہ ایک دوسرے ہ لاک دہشت گرد خلیل احمد کے قبضے سے افغان تذکرہ ملنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
مزید پڑھ...

پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہئیں؟ 98 ہزار نوجوانوں کی رائے نے سب کو چونکا دیا

اسلام آباد: پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق ایک مطالعاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جائزہ لی گئی نوجوانوں کی آراء میں 76 فیصد نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت جبکہ 24 فیصد نے مخالفت کی۔ دی انسٹی ٹیوٹ آف انسائٹس اینڈ…
مزید پڑھ...

کرم سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کی پوسٹوں پر بھرپور جوابی کارروائی

پشاور: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹر میں فتنہ الخوارج کے عناصر کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دراندازی کی کوشش ناکام ہونے کے بعد افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر…
مزید پڑھ...

شہید صحافیوں اور میڈیا ورکرز کا ڈیٹا بیس بنایا جائے گا: عطاء اللہ تارڑ

پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران جان کی قربانی دینے والے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کا ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا جبکہ ان کے خاندانوں کی معاونت کیلئے بھی لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔…
مزید پڑھ...

پشاور میں لرزہ خیز واقعہ، ماں پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دینے کا الزام

پشاور: پشاور کے علاقے ٹاؤن میں ایک 13 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اس کی والدہ نے پھانسی دے کر قتل کردیا، پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق خاتون خود تھانہ ٹاؤن پہنچی اور اپنی بیٹی کو جان سے مارنے کا…
مزید پڑھ...

خواجہ فرید یونیورسٹی، لیکچرار پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام، واٹس ایپ پیغامات سامنے آگئے

رحیم یار خان: خواجہ فرید یونیورسٹی میں ایک لیکچرار پر طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزامات سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر واٹس ایپ پیغامات کے اسکرین شاٹس گردش کرنے لگے ہیں۔ طالبہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ لیکچرار نے اسے…
مزید پڑھ...

کراچی کے سپرمارٹ سے 50 لاکھ کا صفایا، خاتون اور ساتھی فرار

کراچی: کلفٹن تین تلوار پر واقع ایک سپرمارٹ سے خاتون اور اس کے ساتھی نے مبینہ طور پر لاکر کھول کر 50 لاکھ روپے سے زائد رقم چوری کرلی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات میں ایک خاتون اور مرد ملوث ہیں، جن کے پاس تالوں کی چابیاں…
مزید پڑھ...

پشاور میں صوبائی وزیر فضل شکور اغوا، مقدمہ درج

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر پبلک ہیلتھ فضل شکور کو پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا، واقعے کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فضل شکور گزشتہ روز چارسدہ سے پشاور آرہے تھے کہ پشاور موٹروے انٹرچینج کے قریب…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More