براؤزنگ زمرہ
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں کھل کر بول پڑے، کئی اہم پیغامات دے دیے
نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر، پاک بھارت تعلقات، سندھ طاس معاہدے، حرمین شریفین کی سلامتی، مشرق وسطیٰ اور افغانستان سے دہشت گردی سمیت اہم علاقائی و عالمی معاملات پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ، فی لیٹر نیا ریٹ کتنا ہوگیا؟
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول مہنگا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کردیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
میر رضا قتل کیس میں تہلکہ خیز انکشافات، جوڈیشل کمیشن نے بڑے سوال اٹھا دیے
کراچی: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے پہلی تفتیشی ٹیم کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کے اہم شواہد ضائع کیے گئے جبکہ ذمہ داری ماتحت اہلکاروں پر ڈالنے کی کوشش کی گئی۔
جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
خیبرپختونخوا حکومت کے مستقبل پر بڑا دعویٰ، سیاسی ہلچل بڑھ گئی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صوبائی حکومت کے مستقبل سے متعلق اہم دعویٰ سامنے آیا ہے، جس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ فیصلہ سازوں نے صوبائی حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
خط اور پارسل بھیجنے والوں کیلئے اہم خبر، پاکستان پوسٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے اندرونِ ملک ڈاک کی مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کرتے ہوئے نئے ٹیرف کی منظوری دے دی ہے، جو یکم اکتوبر 2026 سے نافذ ہوگا۔
نئے نرخوں کے تحت عام خط کی ترسیل کیلئے 20 گرام تک 40 روپے، 50 گرام تک 80 روپے، 100 گرام…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
خواتین ملزمان کو ہتھکڑیاں، راولپنڈی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا
راولپنڈی: راولپنڈی میں اڈیالہ جیل سے عدالت لائی جانے والی خواتین ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے معاملے پر ان کے اہل خانہ اور ڈسٹرکٹ بار کے وکلا نے شدید احتجاج کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق خواتین ملزمان کو اڈیالہ جیل سے کچہری لانے اور عدالتی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات، بڑا عزم سامنے آگیا
مکہ مکرمہ: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے اہم ملاقات کی، جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کے تناظر میں دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ستائیس ستمبر فیصلہ کن معرکہ، پی ٹی آئی دوبارہ اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے گی: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس
بار معاملہ فیصلہ کن ہوگا اور ان کے بقول اس کے بعد پی ٹی آئی دوبارہ اس انداز میں وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کرسکے گی۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ لگ گئی؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں مقدمات کی سماعت کو تیز اور عدالتی وقت کے مؤثر استعمال کیلئے وکلا کے دلائل کا وقت مقرر کردیا گیا ہے، جس کیلئے کمرہ عدالت میں اسٹاپ واچ نصب کردی گئی ہے۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مائنس عمران خان کا راستہ پاکستان کیلئے تباہ کن ہوگا: محمود اچکزئی
کوئٹہ/اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ یہ سوچنا کہ مائنس عمران خان فارمولا کامیاب ہوسکتا ہے، ان کے نزدیک پاکستان کیلئے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...