Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور ایران کو خطے…
مزید پڑھ...

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

پشاور: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دہشت گردی کے خاتمے اور ملک میں دیرپا امن و استحکام کے قیام کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے فوجی فارمیشنز کو مسلسل چوکس رہنے اور اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ آئی ایس…
مزید پڑھ...

میجر جنرل تجدید ممتاز خان سدوزئی فورس کمانڈر ناردرن ایریاز تعینات

گلگت: میجر جنرل تجدید ممتاز کو فورس کمانڈر ناردرن ایریاز تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل وزیراعظم پاکستان کے ملٹری سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ میجر جنرل تجدید ممتاز کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے۔ رواں سال انہیں ہلالِ امتیاز…
مزید پڑھ...

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ، شوہر سمیت 2 ملزمان گرفتار

کراچی: لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد خاتون کے شوہر کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے والے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور…
مزید پڑھ...

سول سروس کا نظام بدلنے کی تیاری، CSS امتحان میں بھی بڑی تبدیلیاں متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سول سروس کے نظام میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کیلئے اصلاحاتی پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، جس پر تقریباً 11 ارب روپے لاگت آنے کا تخمینہ ہے۔ مجوزہ اصلاحات میں CSS امتحان، سرکاری افسران کی تقرری، ترقی، کارکردگی اور…
مزید پڑھ...

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، 2 افسران سمیت 6 جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے دو افسران سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 ستمبر…
مزید پڑھ...

افغان طلبہ سے اظہارِ یکجہتی، خواجہ آصف نے پاکستانی طلبہ کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طلبہ کے حق میں آواز اٹھانے والے پاکستانی طلبہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے پانچ دہائیوں تک افغان شہریوں کو پناہ دی اور اپنے محدود وسائل میں انہیں شریک کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ…
مزید پڑھ...

کراچی میں پراسرار واقعہ، فلیٹ سے ڈاکٹر سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: شہر کے علاقے سائٹ احسن آباد میں ایک فلیٹ سے میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تمام لاشیں کئی روز پرانی تھیں اور عمارت کی ساتویں منزل پر واقع فلیٹ کے ایک کمرے سے ملی…
مزید پڑھ...

حکومت بجلی کی خرید و فروخت سے باہر، صارفین خود بجلی خرید سکیں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے شعبے میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے بجلی کی خریداری کے عمل سے عملی طور پر باہر ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مستقبل میں صارفین اپنی ضرورت کے مطابق بجلی فراہم کرنے والے ادارے کا انتخاب کرسکیں گے۔…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا ایکشن، عمران خان کی بہن علیمہ خان گرفتار

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو پولیس نے حراست میں لینے کے بعد 30 روز کیلئے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق علیمہ خان اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گھر سے جم خانہ کلب کی جانب روانہ ہوئی تھیں کہ راستے میں پولیس نے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More