سانحہ زیارت، شہداء کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری، حکومت مذاکرات کے لیے تیار
سانحہ زیارت، شہداء کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری، حکومت مذاکرات کے لیے تیار سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث اہم شاہراہیں بند اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دھرنے میں سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، وکلاء اور مختلف …