وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کوئٹہ سے آخری اور عبرت ناک وارننگ جاری
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کوئٹہ سے آخری اور عبرت ناک وارننگ جاری کوئٹہ(خ ن)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس (ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس) کا 26واں اجلاس بدھ کو یہاں کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات اور امن …