براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
اسٹیل ملز بند مگر خرچہ جاری، 3 سال میں 79 ارب کا نقصان
اسلام آباد: طویل عرصے سے بند پاکستان اسٹیل ملز گزشتہ تین مالی سالوں کے دوران قومی خزانے کیلئے بھاری مالی بوجھ بنی رہی اور مالی سال 2023-24 سے 2025-26 کے دوران مجموعی طور پر 79.3 ارب روپے کا نقصان ریکارڈ کیا گیا۔
وزارتِ صنعت کے سرکاری…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سعودی فضائی حملوں میں 30 حوثی جنگجوؤں سمیت 38 ہلاک، حوثیوں کا دعویٰ
صنعا: یمن کے صوبہ تعز میں متعدد فضائی حملوں کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے، حوثی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائیوں میں اس کے تقریباً 30 جنگجو اور 8 شہری مارے گئے۔
حوثیوں سے وابستہ المسیرہ ٹی وی نے سعودی عرب پر حملوں کا الزام عائد…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نورستان جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کردیے
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے صوبہ نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے تعلق کے افغان طالبان حکومت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز یا انٹیلی جنس اداروں کا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں۔
وزارتِ اطلاعات و…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ستائیس ستمبر فیصلہ کن معرکہ، پی ٹی آئی دوبارہ اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے گی: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس
بار معاملہ فیصلہ کن ہوگا اور ان کے بقول اس کے بعد پی ٹی آئی دوبارہ اس انداز میں وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کرسکے گی۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
شعبان آپریشن میں 13 دہشت گردوں کا خاتمہ بڑی کامیابی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شعبان سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابیاں فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور مؤثر انٹیلی جنس کا نتیجہ ہیں۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
امریکا اور ایران میں 3 گھنٹے طویل مذاکرات، ٹرمپ نے بڑا عندیہ دے دیا
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر تقریباً تین گھنٹے طویل بات چیت ہوئی، جسے انہوں نے مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔
ٹرمپ کے مطابق امریکی نمائندوں میں خصوصی ایلچی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرم سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کی پوسٹوں پر بھرپور جوابی کارروائی
پشاور: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹر میں فتنہ الخوارج کے عناصر کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دراندازی کی کوشش ناکام ہونے کے بعد افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پشاور میں صوبائی وزیر فضل شکور اغوا، مقدمہ درج
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر پبلک ہیلتھ فضل شکور کو پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا، واقعے کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق فضل شکور گزشتہ روز چارسدہ سے پشاور آرہے تھے کہ پشاور موٹروے انٹرچینج کے قریب…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، 2 افسران سمیت 6 جوان شہید
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے دو افسران سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 ستمبر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
افغان طلبہ سے اظہارِ یکجہتی، خواجہ آصف نے پاکستانی طلبہ کو خبردار کردیا
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طلبہ کے حق میں آواز اٹھانے والے پاکستانی طلبہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے پانچ دہائیوں تک افغان شہریوں کو پناہ دی اور اپنے محدود وسائل میں انہیں شریک کیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...