Tameerewatan
tameerewatan

ہر گردش کرنے والی اطلاع خبر نہیں، حقائق کی تصدیق ناگزیر ہے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خبر کی بنیادی روح صداقت، سچائی اور حقائق کی درست ترجمانی ہے، جبکہ سوشل میڈیا اور تیز رفتار اطلاعات کے موجودہ دور میں صحافت کی ذمہ داری پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ عالمی…
مزید پڑھ...

گھروں میں گیس اب صرف مخصوص اوقات میں ملے گی، نئی پابندی شروع

اسلام آباد: ملک میں گھریلو صارفین کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ شروع کردی گئی ہے، جس کے تحت گھروں کو گیس کی فراہمی کھانا پکانے کے اہم اوقات تک محدود کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس اقدام کی بڑی وجہ قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی کے حوالے سے…
مزید پڑھ...

مشہور ٹک ٹاکر سید علی زین بخاری گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے معروف ٹک ٹاکر سید علی زین بخاری کو ریاست مخالف بیان بازی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی این سی سی آئی اے اسلام آباد کی جانب سے کی گئی، جس کے دوران…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں بڑے آپریشنز، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے وسیع انسداد دہشت گردی آپریشنز کے دوران 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شعبان، زیارت، نوشکی اور مند میں دہشت گردوں کے خلاف مختلف کارروائیاں…
مزید پڑھ...

افغانستان جنوبی ایشیا میں سب سے پیچھے، عالمی رپورٹ میں تشویشناک اعدادوشمار

کابل: آسٹریلوی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی پازیٹو پیس رپورٹ 2026 میں افغانستان کی کارکردگی کو جنوبی ایشیا میں انتہائی کمزور قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پازیٹو پیس انڈیکس میں افغانستان 163 ممالک میں 157ویں نمبر پر رہا…
مزید پڑھ...

چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا کتنا حق؟ آئینی عدالت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد: آئینی عدالت نے وراثتی جائیداد سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پہلے فوت ہونے والے بھائی کے بچوں کو نمائندگی کے اصول کے تحت اپنے چچا کی جائیداد میں وراثتی حق حاصل نہیں ہوتا۔ عدالت نے واضح کیا کہ مسلم فیملی لاز…
مزید پڑھ...

لورالائی تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، ہزاروں افراد کی آہوں اور سسکیوں میں دعا

لورالائی: لورالائی میں منعقد ہونے والا عظیم الشان تبلیغی اجتماع ہزاروں فرزندانِ اسلام کی شرکت اور آہوں، سسکیوں اور رقت انگیز دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اجتماع میں بلوچستان سمیت مختلف علاقوں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اجتماع کی مختلف…
مزید پڑھ...

کسی نے جارحیت کی تو بڑا سرپرائز ملے گا، ایران کا سخت انتباہ

تہران: ایران نے کسی بھی ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے جواب میں جدید دفاعی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کیلئے ایسے سرپرائز تیار کیے گئے ہیں جن کی تفصیلات فی الحال ظاہر نہیں کی جاسکتیں۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان…
مزید پڑھ...

دکی میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ، گارڈ شہید، 18 مزدور اغوا

دکی: بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک سکیورٹی گارڈ شہید جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی…
مزید پڑھ...

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں کھل کر بول پڑے، کئی اہم پیغامات دے دیے

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر، پاک بھارت تعلقات، سندھ طاس معاہدے، حرمین شریفین کی سلامتی، مشرق وسطیٰ اور افغانستان سے دہشت گردی سمیت اہم علاقائی و عالمی معاملات پر…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More